کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟

سوال: کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟

جواب:بھانجے اپنی ممانی کے لئے اجنبی و غیر محرم ہیں اور عورت کا اجنبی مرد کے ساتھ خلوت اختیار کرنا ناجائز و حرام ہے  کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : خبردار کوئی شخص کسی عورت(اجنبیہ) کے ساتھ تنہائی میں نہیں ہوتا مگر اُن کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتاہے۔”  ( سُنَنُ التِّرْمِذِیّ ج۴ ص۶۷ حدیث ۲۱۷۲)

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے