کسی جگہ بولی لگنی ہے تو ایک شخص دوسرے کو کہے کہ مجھ سے 2ہزار پونڈ لے لو اور اس بولی میں حصہ نہ لو تو اس طرح رقم کا لین دین کرنا کیسا ہے؟

سوال: کسی جگہ بولی لگنی ہے تو ایک شخص دوسرے کو کہے کہ مجھ سے 2ہزار پونڈ لے لو اور اس بولی میں حصہ نہ لو تو اس  طرح رقم کا لین دین کرنا کیسا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں بیان کردہ طریقے کے مطابق رقم کا لین دین کرنا ناجائزوگناہ ہے ،لہذا اسے اجتناب کیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے