کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟

سوال: کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟

جواب: کفار سے گہری قلبی دوستی رکھنا،پیار و محبت کے تعلقات قائم کرنا ،ناجائز ہےکہ  اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دلی دوستی اور محبت و مودَّت  سے منع فرما یا ہے،اور عید ملنا اور مبارک باد دینا بظاہر محبت و مودَّت کی ہی نشانی ہے ،لہذا کفار سے اس طرح کے تعلقات رکھنے کی اجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے