سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟
جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔
البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔

Tags کافر کو سلام کہنا کیسا کافرکونمستے کہناکیساہے؟ نمستے کہنا کیسا