کار پر سونے کا پانی چڑھا ہو تو کیا اس کار پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: کار پر سونے کا پانی چڑھا ہو تو کیا اس کار پر زکوٰۃ لازم ہے؟

جواب:کار کو اگر بیچنے کے لئے خریدا ہواور سال مکمل ہونے تک کار کو بیچنے کاارادہ برقرار بھی  ہے تو سال مکمل ہونے پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس کار پر زکوٰۃ لازم ہوگی اور اگر بیچنے کی نیت سے نہیں خریدی تو ا س پر زکوۃ لازم نہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے