سوال: کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟
جواب:کارپٹ اگرچہ زمین پرفکس ہویہ اگرناپاک ہو جائے توبغیردھوئے یہ پاک نہیں ہوگا،پاک کرنے کے لئے دھونا ہی ضروری ہوگا۔

Tags جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟ کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں کارپٹ کو کیسے پاک کرتے ہیں کرپٹ کو پاک کرنے کا طریقہ کیا کارپٹ کو پاک کرنا ہی ضروری ہے