ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟

سوال: ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟

جواب:مال حرام پرعقدونقدجمع نہ ہوں توخبث آگے منتقل نہیں ہوتا،عموماًبیع میں عقدونقدجمع نہیں ہوتے لہذاجوجائیدادبنائی ہے وہ حلال ہے البتہ ایسے شخص کےلیے حرام سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ ڈانس ،ناچ پر جن سے جن سے جتنی  اجرت لی تھے انھیں اتنا مال واپس کردے،اگر وہ نہ ہوں تو ان کے ورثاء کودینا ہوگا،اگر ان کے بارے خبر نہ ہوکہ کس سے لیاتھا، تو اتنا مال بغیرثواب کی نیت صدقہ کردے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے