سوال: چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟
جواب:چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو جوتا پاک ہوگیا ،جوتے کو مٹی کے ساتھ اچھی طرح رگڑنے کے بعد جو معمولی سی مٹی جوتے کے ساتھ لگی رہ جاتی ہے وہ بھی پاک ہےاوراگر پیشاب لگنے کے بعد خشک ہوگیا تو جوتے کو پاک کرنے کے لئے دھونا ضروری ہوگا ،مٹی پر رگڑنے سے جوتا پاک نہ ہوگ
(دعوت اسلامی)
کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
ا۔