چلتے کاروبار میں شراکت کرنا جائز نہیں ،لیکن اگر دو پاٹنر میں سے ایک پارٹنر اپنا حصہ بیچنا چاہے تو کیا میں خرید سکتا ہوں؟

سوال: چلتے کاروبار میں شراکت کرنا  جائز نہیں ،لیکن اگر دو پاٹنر میں سے ایک پارٹنر اپنا حصہ بیچنا چاہے تو کیا میں خرید سکتا ہوں؟

جواب:دوافراد نے ابتداء ً رقم ملا کر جائز کام میں شرکت کی ہو،بعد میں ایک شریک اپنا حصہ بیچنا چاہے تو بیچ سکتا ہے ،لیکن اگر شریک کے علاوہ کو بیچنا  چاہے تو شریک کی اجازت سے بیچ سکتا ہے ،لہذا مذکورہ تفصیل  کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر صورت مسئولہ میں ایک شریک آپ کو اپنے شریک کی اجازت کے ساتھ بیچنا چاہے تو آپ خرید سکتے ہیں ورنہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے