سوال:پیر کے دن طلبہ روزہ رکھتے ہیں ،تو ان کو جماعت کے وقت تک سلا سکتے ہیں کہ اذان سے جماعت تک کافی وقت ہوتا ہے؟
جواب:طلبہ سے روزہ رکھوانے کے بعدسلانے کی بجائے انہیں ذکرواذکاریااسباق کی دھرائی وغیرہ میں مشغول کیاجائے کہ اس طرح نماز کے قضا ہونے یا جماعت کے چھوٹ جانے کا قوی اندیشہ ہے ۔