پیر صاحب کی بہن جو شادی شدہ نہ ہو اور بیمار ہوتو کیا اس کے علاج کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: پیر صاحب  کی بہن جو شادی شدہ نہ  ہو اور بیمار ہوتو کیا اس کے علاج کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: پیر صاحب کی بہن اگر مستحقِ زکوٰۃ ہے  یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اور یہ عورت   سیدیاہاشمی بھی نہیں، تو اسے زکوٰۃ دے سکتےہیں  اوراگر مستحق زکوٰۃ نہیں تو انہیں زکوٰۃ دینا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے