سوال: پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟
جواب:دوسری رکعت میں بھی سورۃ الناس ہی پڑھنا ہوگی،سورۃ بقرۃ پرھنے کی اجازت نہیں۔

Tags پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟ سور ۃ الناس