سوال: پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟
جواب:پلنگ پرنماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ سجدہ اس طرح کریں کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور مزید دبانے سے نہ دبے۔

Tags پلائی والے پلنگ پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟