پاکستان میں سنی عوام نے روزہ رکھا لیکن اس انڈیا کے علماء اہلسنت نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو یہ ٹکراؤ آگیا اس معاملے میں کیا کیا جائے ؟

سوال: پاکستان میں سنی عوام نے روزہ رکھا لیکن اس انڈیا کے علماء اہلسنت نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو یہ ٹکراؤ آگیا اس معاملے میں کیا کیا جائے ؟

جواب:انڈیا میں معتمد ،مستند سنی علماء نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو آپ پر انہی کی پیروی کرنا لازم ہے۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے