پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟

سوال: پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟

جواب: دبر یعنی پاخانہ کے مقام پر جو بال اگتے ہیں انہیں دور کرنا مستحب ہے کہ دبر کے بال صاف کرنے سے طہارت حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے