ٹیکسی میں نے لینی ہے،اس کے ساتھ لائیسنس لیناہوتاہے ،جو ایک لاکھ چالیس ہزار کا بنتا ہے،اگر پاس نہ ہوتو بینک سے لون لینا پڑتا ہے ،پھر اسے قسطوں میں واپس کرنا ہوتا ہے ،تو یہ کرناجائز ہے؟

سوال: ٹیکسی میں نے لینی ہے،اس کے ساتھ لائیسنس لیناہوتاہے ،جو ایک لاکھ چالیس ہزار کا بنتا ہے،اگر پاس نہ ہوتو بینک سے لون لینا پڑتا ہے ،پھر اسے  قسطوں میں واپس کرنا ہوتا ہے ،تو یہ کرناجائز ہے؟

جواب:بینک عموماًسودپرقرض دیتا ہے ،لائیسنس بنانے کے لئے بینک سے سودپرقرض لینا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے