وہ کونسا پانی ہے جسے پیناتوحرام ہے لیکن اس سے وضوکرناجائزہے؟

سوال: وہ کونسا پانی ہے جسے پیناتوحرام ہے لیکن اس سے وضوکرناجائزہے؟

جواب:وہ پانی کہ جس میں مینڈک یا کوئی دوسرا پانی کاجانورمرا ہواور اس کے اجزاء پانی میں ملے ہوں ،تو اس پانی سے وضو کرنا اگرچہ جائز ہے مگر ا س کاپیناحرام ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے