وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب: وضو  کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اس سے وضو پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے