والد اپنی 10سال سے کم بیٹی کا پیمپر بدل سکتا ہے ؟یونہی اس بچی کو استنجاء کرواسکتا ہے؟

سوال: والد اپنی 10سال سے کم بیٹی کا پیمپر بدل سکتا ہے ؟یونہی اس بچی کو استنجاء کرواسکتا ہے؟

جواب: 9سال سے کم عمر کی ایسی بیٹی جو قابل مشتہات (یعنی وہ لڑکی اس قابل ہو کہ اس سے شہوت آ سکے )ہو ،اس کے پیمپر بدلنے اور استنجاء کروانے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے