سوال: نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے کیامراد ہے ؟
جواب: نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے مراد لڑکی کا چہرہ دیکھنا ہے یعنی کسی بہانہ سے دیکھ لینا یاکسی معتبرعورت سے دکھوالینا،نہ کہ باقاعدہ عورت کوسامنے بٹھا کر انٹرویو کرناجیساکہ آج کل بعض لوگ کرتے ہیں ایسا ہرگز نہ کیا جائے۔