سوال: نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟
جواب: شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے ،اگر نکاح سے پہلے یاشب زفاف سے پہلے ہی ولیمہ کی دعوت کردی ،تو سنت ادا نہ ہوگی۔

Tags نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟