نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟

سوال: نماز کے بعد جائے  نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟

جواب:نمازپڑھنے کے بعدجائے نماز)کوپورا لپیٹ کررکھ دینااچھی بات ہے اور صرف ایک کونہ لپیٹ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں،ہاں یہ خیال کرنا کہ اگر کونہ نہ پلٹیں  گے تو شیطان نماز پڑھے گایہ بات بے اصل اوربے بنیادہے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے