نماز کا وقت شروع  ہوا اور حیض آگیا تو یہ نماز معاف ہے یا قضا کرنی ہوگی؟

سوال: نماز کا وقت شروع  ہوا اور حیض آگیا تو یہ نماز معاف ہے یا قضا کرنی ہوگی؟

 

جواب:نماز کاوقت شروع ہونے کے بعد حیض آجائے تو اس وقت کی نماز معاف ہے ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے