نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں

سوال: نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں

جواب: وسوسوں کا علاج کرنے کے لئے امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ’’وسوسے اور ان کا علاج‘‘اور کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے امیر اہلسنت کا رسالہ’’کپڑے پاک کرنے کا طریقہ مع نجاستوں کے احکام ‘‘کا مطالعہ کریں ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے