نماز میں وسوسہ آئے تو کیا حکم ہے

سوال: مجھے بار بار وسوسہ آتا رہتا ہے کہ پتہ نہیں نماز شروع کرتے ہوئے اللہ اکبر  کو صحیح پڑھا ہے یا نہیں ،تو اس صورت میں کیا نما ز دوبارہ سے شروع کی جائے ؟

جواب:وسوسہ پر عمل نہ کریں ،البتہ اگر آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ نے ایسے انداز سے پڑھا کہ جس طرح پڑھنا جائز نہیں تھا ،تو نماز شروع ہی نہ ہوگی ،اس صورت میں دوبارہ صحیح طریقے سے پڑھ کر نماز شروع کر لیں ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے