نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟

سوال: نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟

جواب:نماز کا وقت اگر صرف اتنا ہوکہ صرف فرض پڑھے جاسکتے ہوں تو صرف فرض پڑھے جائیں گے،سنتیں نہیں پڑھی جائیں گی اوراگرسنتیں اور فرض  پڑھنے کا وقت ہے توسنتیں اور فرض دونوں پڑھی جائیں ۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے