سوال: نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب:نما زعصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نوافل پڑھنے کی ممانعت عصر کی نماز پڑھنے کے بعدہے ،پہلے نہیں ۔

Tags تحیۃ الوضو اور قضا نماز نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟