نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟

سوال: تہجد رات کو سونے کے بغیر پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟اور نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟

جواب:عشاء کی نماز کے بعد سوئے بغیر تہجد نہیں پڑھی جاسکتی،کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے، البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھے جاسکتے ہیں ،احادیث میں ان کی بھی بہت فضیلت آئی ہے۔

 اور نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے