سوال: اگر نمازی اپنے آگے لکڑی کے سُترے کی جگہ اور کوئی بھی چیز رکھ سکتا ہے (پانی کی بوتل کوئی ٹوکری یا کرسی وغیرہ)تو ٹھیک ہے؟
جواب:سترے کے طور پرر کھی ہوئی چیز کالمبائی میں کم از کم ایک ذراع یعنی ڈیڑھ فٹ اور موٹائی میں ایک انگلی کے برابرہونا ضروری ہے،لہذا سترے کے طور پر رکھی جانے والی چیز لمبائی میں ڈیڑھ فٹ اور موٹائی میں ایک انگلی کے برابرہے ،تو یہ چیز سترہ بن سکتی ہے۔