سوال: نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: نمازجنازہ شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے بغیر اجازت کے واپس نہیں ہونا چاہئے ،البتہ نماز کے بعد اولیائے میّت سے اجازت لے کر واپس ہو سکتا ہے اور دفن کے بعد اولیا سے اجازت کی ضرورت نہیں۔