نفل یا یٰسین شریف کی منت ماننا کیسا

سوال: اگر منت مانی ہو کہ اگر یہ میرا کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گی یا ایک مرتبہ سورۃ یسین پڑھوں گی ،بہت سال پڑھے  بھی ہوں اور کچھ نہ پڑھے ہوں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں قرآن پاک کی تلاوت کی نذر  کو پورا کرنا ضروری نہیں ،البتہ نفل کی منت کو پورا کرنا ضروری ہے،جتنے نفل پرھنے کی منت مانی ہے اتنے نفل  ہی پڑھنا ضروری ہے ،اس کی جگہ کفارہ و فدیہ نہیں دیاجاسکتا۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے