نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟

جواب:نفلی  طواف میں بھی طواف واجب کی طرح سات چکر لگانے واجب  ہیں ، نفلی طواف میں کا وہی طریقہ ہے  جو طواف واجب کا ہے،البتہ بعض احکام میں فرق ہے مثلا ً طواف نفل میں رمل  و اضطباع نہیں کیا جاتا ۔

 یہاں  تمام احکام کو تفصیل سے بیان نہیں کیا جاسکتا،البتہ اگر کوئی خاص مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ بیان کریں تاکہ متعین جواب دیا جاسکے۔

 تفصیلی معلومات کے لئے ’’بہار شریعت حصہ 6 اور رفیق الحرمین ‘‘ان کتابوں کا مطالعہ مفید رہے گا ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے