سوال: ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔
جواب:دریافت کردہ صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

Tags حلق سے بلغم کا نکلنا کیسا ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔ ناک میں سے خون نکلا تو روزے کا کیا حکم ہے