ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟

سوال: ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل  پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟

جواب: بہتر یہی ہے کہ ریکارڈ شدہ تلاوت کو بھی توجہ سے سنا  جائے ،البتہ اگر کوئی کام کی مشغولیت میں ساتھ تلاوت بھی سنیں تو اس پر کوئی گناہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے