سوال: میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
جواب:صورت مسئولہ میں چونکہ آپ خود ڈرائیور ہیں تو آپ کے لئے گاڑی روک کرنماز پڑھناممکن ہے،تو آپ کے لئے گاڑی میں ہی سیٹ پربیٹھ کرنمازپڑھناجائز نہیں ۔

Tags بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ بیٹھ کر نماز پڑھنے میں ڈرائیور ہوں