میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟

سوال:میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں آپ پر اس روزے کی قضاء کرنا لازم ہے۔

بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے