میں ٦٣ دن کے مدنی کورس میں ہوں اورمیری ماں ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟

سوال: میں ٦٣ دن  کے مدنی کورس میں ہوں  اورمیری ماں  ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں  اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی  ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ اپنے والدکوظلم سے روکنے کے لئے ان پرہاتھ نہیں اٹھاسکتے،البتہ آپ اپنے والدصاحب کوپیارومحبت سے سمجھائیں  اورحکمت عملی کے ساتھ اپنی والدہ اوربہن کوظلم سے بچانے کی بھرپور کوشش کریں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے