میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟

سوال: میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟

جواب:چندہ مدرسے کاہویامسجدکاکسی بھی شخص کویہ اختیارنہیں کہ وہ اس میں سے کسی کوبطورِ ہدیہ کچھ رقم دے لہذادینے والے کوچاہیے کہ وہ دینے کی وجہ بیان کرے یااگردیناہی ہے تواپنے ج

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

یب سے دے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے