سوال: میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں اس زمین پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی۔

Tags بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات وغیرہ پورے کریں گے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر بیچ کر