میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟

سوال: میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو  اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟

جواب:عورت کا عورت کے ہاتھ یا بازو پر مہندی لگانا اور اس کی اجرت لینا جائز ہے ،جبکہ کوئی مانع شرعی نہ پایا جائے۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے