میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟

سوال: میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟

جواب: میّت کی تصویرکھینچنا جائزہے جبکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہوکیونکہ شریعت  میں ممانعت ذی روح کی تصویر کے بارے میں ہے،جبکہ میّت جوکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہو وہ ذی روح نہیں بلکہ غیر ذی روح کے حکم میں ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے