سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔

Tags تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ عقیقہ میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا