میری بیوی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم ہے تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: میری بیوی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم ہے تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ساڑھے سات تولہ سے کم سونا ہے اور ساتھ میں  ان کے پاس مال زکوٰۃ (چاندی ،کرنسی،مال تجارت) میں سے کچھ نہیں تو اس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں اور اگر مال زکوٰۃ میں سے کچھ موجود ہے تو زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائی جانے پر اس سونے کی زکوٰۃ دینالازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے