میری اس سے مرادیہ تھی کہ اس مدرسہ میں سرکاری بجلی استعمال کیا جاتا ہے،لوگوں کو بھی معلوم ہے ،تو اس طرح کرنا کیسا ہے؟میرے خیال میں یہاں اگر کسی بڑے افسر کو پتہ چلے تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ،لیکن یہ اپنے رابطوں کے ذریعے ایسا نہیں ہونے دیتے ۔

سوال: میری اس سے مرادیہ  تھی کہ اس مدرسہ میں سرکاری بجلی استعمال کیا جاتا ہے،لوگوں کو بھی معلوم ہے ،تو اس طرح کرنا کیسا ہے؟میرے خیال میں یہاں اگر کسی بڑے افسر کو پتہ چلے تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ،لیکن یہ اپنے رابطوں کے ذریعے ایسا نہیں ہونے دیتے ۔

جواب:بجلی چوری کرنا ناجائز وگناہ ہے اور خصوصا مدرسہ کے لئے  بجلی چوری کرنا اور بھی برا ہے ،لہذا اگر کسی  جگہ حکومت کی اجازت کے بغیر، بغیر بل ادا کئے  بجلی استعمال کی جارہی ہےتو فوراً اس  ناجائز  کام کو ختم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کریں اور قانونی طریقے سے بجلی کا استعمال کریں۔اورجو بجلی اس طرح استعمال کی ہے اس کی رقم متعلقہ محکمے کو ادا کریں۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے