میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟

سوال: میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟

جواب:قبر کھودنے کے بعد کسی ایک کا اس قبر کے پاس موجود رہنا شرعاً ضروری نہیں،البتہ اگرکسی صحیح مقصد( مثلاًکسی جانوریا انسان کے اس میں گرنے کا اندیشہ ہو) کے لئےکوئی فرد قبر کے پاس موجود رہتا ہے تو اس  میں شرعاً حرج بھی نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے