میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟

جواب:مقدس و متبرک چیز سے نسبت رکھنے والی کھجوروں کی گھٹلیوں کو برکت کی نیت سے میت کی آنکھوں پر رکھنا جائز ہے۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے