سوال: میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟
جواب:لائٹ چلا کرہم بستری کرناجائز تو ہے ،البتہ ہم بستری کے آداب میں سے یہ ہے کہ نہ خودپورے برہنہ ہو ں نہ عورت کو مکمل برہنہ کیاجائے کہ حدیث پاک میں آتا ہے کہ :پورے گدھوں کی طرح ننگے نہ ہوجایاکرو،یونہی برہنہ حالت میں بلاضرورت ایک دوسرے کی شرمگاہ کودیکھنابھی مناسب نہیں ہے۔