مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟

سوال: مہمان اگرآخری  عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟

جواب:مہمان کا صدقہ فطر میزبان پر لازم نہیں اگرمہمان صاحب نصاب ہے تو یہ اپنا صدقہ فطر خود ادا کرے گا۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے