سوال: مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟
جواب:نکاح میں یہ شرط لگانا کہ اگر شوہر نے طلاق دی تو اتنی رقم ادا کرنا ہوگی ،یہ جائز نہیں ۔

Tags کیا مہر کے علاوہ شرائط رکھنا کیسا مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟ مہر میں شرائط رکھنا کیسا