مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا کیسا

سوال: مدینے سے واپسی پر دو رکعت  نماز نفل پڑھتے ہیں ،عمرے کی نیت بھی ہے ،لیکن احرام نہیں باندھتے،سیدھا مکہ آکر روم میں چلے جاتے ہیں ،پھر مسجد جا کر طواف کرتے ہیں تو کیا اس سے قربانی لازم ہوگی؟

جواب:مدینہ سے مکہ عمرہ کے ارادے سے آنے والے  کا بغیر احرام کے مکہ شریف میں داخل ہونا ناجائز و گناہ ہے ،ایسا کرنے والے پر دم یعنی قربانی کرنا واجب ہوگا ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے